پاکستان کشمیر سمیت مسائل کو مذاکرات سے حل کرنے کا خواہاں ہے،شاہ محمود قریشی

برسلز(صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کا خواہاں ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے برسلز میں واقع نیٹو مزید پڑھیں