پاکستان افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے غیر سنجیدہ بیان کو مسترد کرتا ہے،ممتاز زہرا بلوچ

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستانی دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرابلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے غیر سنجیدہ بیان کو واضح طور پر مسترد کرتا ہے۔ پریس بریفنگ میں  صحافیوں کے سوالوں کے جوابات دیتے مزید پڑھیں