وفاق خیبرپختونخوا کی 60 ارب کی سبسڈی کھا گیا، ایف بی آر کی ٹیکس کولیکشن صوبے کو دی جائے،وزیر خزانہ خیبرپختونخوا

اسلام آباد(صباح نیوز) خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ ہمارے صوبے میں تنخواہوں کا بل 6 ارب روپے ہے لیکن تنخواہوں کیلئے ہمیں ساڑھے 4 ارب روپے مل رہے ہیں، وفاق خیبرپختونخوا کی 60 ارب مزید پڑھیں