وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر عوام جلد اچھی خبر سنیں گے، مریم اورنگزیب

اسلا م آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن)کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے پر غور کر رہی ہیں اور قوم اس حوالے سے جلد ہی اچھی خبر مزید پڑھیں