وزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے،ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات شیڈول

ریاض(صباح نیوز)وزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے،ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق  وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان مزید پڑھیں