وزیرا عظم آزادکشمیر کامہاجرین گزارہ الاؤنس میں 1500روپے فی کس اضافے کا اعلان

مظفرآباد(صباح نیوز)وزیرا عظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردا ر تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ اب آزادکشمیر بدلے گا اوریہاں کے عوام کو انکے خوابوں کی تعبیر ملے گی۔ نمبرداری نظام ،پنچایت سسٹم اور مالیہ مزید پڑھیں