وزیر اعظم کی ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ میں غفلت کے مرتکب افراد کیخلاف محکمانہ کارروائی کی ہدایت

 اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ میں غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کو ٹریک اینڈ ٹریڈ سسٹم کے نفاذ میں غفلت مزید پڑھیں