نیشنل ووٹر ڈے خاموشی کے ساتھ گزر گیا ، کسی قسم کی سرکاری تقریب نہ ہوسکی

اسلام آباد(صباح نیوز)نیشنل ووٹر ڈے خاموشی کے ساتھ گزر گیا ،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بھی نیشنل ووٹر ڈے کو اہمیت نہ دی کسی قسم کی سرکاری تقریب نہ ہوسکی،7 دسمبر 1970 کو پاکستان میں ہونے والے پہلے عام انتخابات مزید پڑھیں