ملک کی ترقی کیلئے قومی یکجہتی، یگانگت اور اتحاد ناگزیر ہے،احسن اقبال

جدہ (صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہاہے کہ ہمیں سیاسی لانگ مارچوں کو خیر باد کہہ کر اقتصادی لانگ مارچ کرنا ہے،پاکستان کی تین اڑانیں عدم استحکام کی بدولت کریش ہو چکی ہیں۔ چوتھی اڑان مزید پڑھیں