مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں افراد کی فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں، منتظمین کے خلاف مقدمہ درج

سری نگر—مقبوضہ جموں و کشمیر میں جمعتہ الوداع پر ضلع بڈگام کے علاقے ماگام اور لداخ کے کرگل علاقوں میں ہزاروں مسلمانوں نے فلسطین کے مظلوم لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالیں۔ریلیوں میں خواتین بھی بڑی تعداد مزید پڑھیں