متنازعہ وقف ترمیمی بل کی منظوری کیخلاف بھارت بھر میں شدید احتجاج،مسلمان جمعہ نماز کے بعد سڑکوں پر نکل آئے

نئی دہلی(صباح نیوز)متنازعہ وقف ترمیمی بل کی منظوری کیخلاف جمعہ کوبھارت بھر میں مسلمانوں نے نماز جمعہ کے بعد بڑے پیمانے پر مظاہرے کیے ۔ نئی دہلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء  نے آل انڈیا سٹوڈنٹس یونین ایسوسی ایشن مزید پڑھیں