ماحولیاتی مالیات محض ایک پالیسی ہدف نہیں، انسانی حق ہے:جسٹس منصور

سلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ ماحولیاتی انصاف محض واضح آلودگی پھیلانے والوں تک محدود نہیں رہا بلکہ اس میں سیلاب، خشک سالی اور گلیشیئرز کے پگھلنے جیسے شدید مزید پڑھیں