لاہور ہائی کورٹ کابلدیاتی ترمیمی آرڈیننس2021 پر عدم اطمینان

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے بلدیاتی ترمیمی آرڈیننس2021 کی بعض شقوں پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے بلدیاتی ایکٹ کی بعض شقیں ماورائے آئین قراردے دیں۔ عدالت نے قراردیا ہے کہ سپریم کورٹ آف مزید پڑھیں