لاہور کے کچھ انتخابی حلقوں کے فارمز 45 کی کمیشن کی ویب سائٹ پر غیر موجودگی کی خبریں عوام الناس کو گمراہ کرنے کی کوششوں ہے ،ترجمان الیکشن کمیشن

 اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور کے کچھ انتخابی حلقوں کے فارمز 45 کی کمیشن کی ویب سائٹ پر غیر موجودگی کی خبروں کو  عوام الناس کو گمراہ کرنے کی کوششوں سے تعبیر کرتے ہوئے واضح کیا مزید پڑھیں