قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم عہدے سے فارغ

لاہور(صباح نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو عہدے سے فارغ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 2019 کا آئین ختم ہونے کے باعث اب گورننگ بورڈ کا وجود نہیں رہا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی مینجمنٹ مزید پڑھیں