قومی اسمبلی کا اجلاس تحریک عدم اعتماد پر کارروائی کے بغیر پیر تک ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز) قومی اسمبلی کا غیر معمولی اجلاس مرحوم اراکین کے لیے دعائے مغفرت کے بعد وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر کارروائی کے بغیر پیر 28مارچ تک ملتوی کردیا گیا۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی مزید پڑھیں