فیصل مسجد میں نماز عید الفطر کے بعد اہل فلسطین سے اظہار یکجہتی کی تقریب کا انعقاد

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی کے زیر اہتمام بعد نماز عیدالفطر اہل فلسطین کی جرات و بہادری کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس سے نائب امیر جماعت اسلامی میاں محمد اسلم ، امیر مزید پڑھیں