غزہ پر ہونیوالی بمباری پر عالمی قوتوں کی خاموشی قابل مذمت اور تشویشناک ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ غزہ پر ہونیوالی بدترین بمباری پر عالمی قوتوں کی خاموشی قابل مذمت اور تشویشناک ہے، غزہ اس وقت بدترین بمباری کے بعد کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے،میرا عالمی مزید پڑھیں