عیدالفطرپر عیدگاہوں اورمساجد کے باہر غزہ کے مظلوم مسلمانوں کیلئے جھولی فنڈاکٹھا کیاجائے گا،محمد یوسف

کراچی(صباح نیوز)  جماعت اسلامی  سندھ کے تحت کراچی تاکشمور سندھ بھر میںعیدالفطر کے اجتماعات میں تمام عیدگاہوں اورمساجد کے باہر غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے لیے جھولی فنڈاکٹھا کیاجائے گا۔ علمائے کرام اپنے خطابات میں غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے مزید پڑھیں