عید الفطر کی تعطیلات کے بعد دفاتر، تعلیمی اور مالیاتی ادارے کھل گئے

 اسلام آباد،لاہور (صباح نیوز) عید الفطر کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد دفاتر، تعلیمی اور مالیاتی ادارے کھل گئے۔ حکومت کی جانب سے اعلان کردہ عیدالفطر کی سرکاری تعطیلات ختم ہوگئی ہیں، حکومت کی جانب سے 31 مارچ سے 2 مزید پڑھیں