کوئٹہ(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ عدالتوں میں بیٹھے منصفوں کو بھی ایک دن کٹہرے مین کھڑاہونا پڑے گاسیاسی دبائو قبول کرنا بھی عدالت کی توقیر نہیں،گوادرمیں یہی کچھ ہورہاہے آخرکون نوٹس لیگا ۔مولانا کو حقوق مزید پڑھیں