عالمی عدالت میں صحافیوں کے قتل کے مقدمات کی سماعت شروع،پاکستانی صحافی زبیر مجاہد کے قتل کی رپورٹ پیش

 دی  ہیگ(صباح نیوز)صحافیوں کے قتل کے خلاف قائم کی جانے والی عالمی عدالت ، پیپلز ٹربیونل ،نے نیدرلینڈ کے شہر دی ہیگ میں اپنی باقاعدہ سماعت شروع کردی ہے، اس دوران پہلی دفعہ افراد کی بجائے حکومتوں کے خلاف کارروائی مزید پڑھیں