عالمی برادری کشمیریوں کی حق خودارادیت، امن اور انصاف کی جائز امنگوں کی حمایت کرے: ڈاکٹر محمد فیصل

لندن(صباح نیوز) پاکستان ہائی کمیشن لندن میں  5 اگست 2019 کے بھارت کے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے کیغیر قانونی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے یوم استحصال سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں ایم مزید پڑھیں