عالمی برادری جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف سنگین بھارتی جرائم کا نوٹس لے حریت کانفرنس

 سری نگر— کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو غیر قانونی بھارتی قبضے میں گزشتہ 76 برس سے قابض بھارتی فورسز کے شدید مظالم اور سیاسی ناانصافیوں کا سامنا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ مزید پڑھیں