طلبہ کے احتجاج  اور  فیک نیوز کے حوالے سے فل بینچ بنارہے ہیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور(صباح نیوز)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم  نے کہا  ہے کہ طلبہ کے احتجاج کے حالیہ واقعات اور سوشل میڈیا پر فیک نیوز پھیلنے کے حوالے سے فل بینچ بنارہے ہیں جو  منگل کو اس معاملے کی سماعت کرے گا۔چیف مزید پڑھیں