شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسزکے آپریشنز، 7 دہشت گرد مارے گئے

راولپنڈی(صباح نیوز) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے بمزونی میں فورسز نے آپریشن کیا، دہشت گردوں سے فائرنگ مزید پڑھیں