شدید دھند،موٹرویز مختلف مقامات پر بند

لاہور(صباح نیوز)شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس نے عوام کی حفاظت کے پیش نظر مختلف موٹرویز کے سیکشنز کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے مزید پڑھیں