سپریم کورٹ میں ریپ کیس میں ملزم کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد، ٹرائل کورٹ کو 6 ماہ میں ٹرائل مکمل کرکے فیصلہ سنانے کاحکم

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریپ کیس میں ملزم کی ضمانت منسوخی کی درخواست مستردکرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو 6 ماہ میں ٹرائل مکمل کرکے فیصلہ سنانے کاحکم دے دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس مزید پڑھیں