روسی فیڈریشن کے نائب وزیر اعظم اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(صباح نیوز)روسی فیڈریشن کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک پاکستان کے دو روزہ دورے پراسلام آباد پہنچ گئے۔دفتر خارجہ کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر روس میں پاکستان کے سفیر محمد خالد جمالی اور ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (یورپ) شفقت علی مزید پڑھیں