راولپنڈی، جعلی ڈگری کیس، 85 پولیس اہلکار بری

راولپنڈی(صباح نیوز) راولپنڈی کی اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت نے جعلی ڈگری کیس کی سماعت کے دوران 85 پولیس اہلکاروں کو بری کر دیا۔ پولیس اہلکاروں کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن نے 2012 میں مقدمات درج کئے تھے۔پولیس اہلکاروں کے مزید پڑھیں