خوشحال اور پرامن سندھ ومسائل سے نجات کیلئے عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں ،کاشف سعید شیخ

کراچی( صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے اقتدار کی بھیک کی خاطر پانی سمیت سندھ کے وسائل وحقوق کی سودے بازی کی ہے، کراچی میں پانی چوری کیخلاف اور پانی کے مزید پڑھیں