خواتین کے بنیادی حقوق کا تحفظ اور فراہمی ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے، بیگم ثمینہ علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ بیگم ثمینہ علوی نے کہا ہے کہ خواتین کے بنیادی حقوق کا تحفظ اور فراہمی ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے،چھاتی کے سرطان سے بچا وکیلئے خواتین ازخودمعائنہ کی عادت اپنائیں، سیلاب متاثرہ مزید پڑھیں