حکومتی اتحادیوں نے سیکورٹی اداروں کو سوات کی بگڑتی صورتحال کی جانب متوجہ کردیا

اسلام آباد (صباح نیوز) حکومتی اتحادی جماعتوں نے سیکورٹی اداروں کی سوات کی بگڑتی صورتحال کی جانب  دلاتے ہوئے کہا ہے کہ کے پی خصوصا سوات میں امن وامان کی صورتحال تشویشناک ہے ،سوات کے عوام کئی روز سے سراپا مزید پڑھیں