جمرود اور لوئر دیر میں دہشت گردوں کے چیک پوسٹوں پر حملے ،ایک ہیڈ کانسٹیل شہید ،ایک زخمی

جمرود ،لوئردیر(صباح نیوز) خیبر پختونخوا میں خیبر کے علاقے جمرود اور لوئر دیر کے علاقے جندول میں پولیس کی چیک پوسٹس پر نامعلوم دہشت گردوں نے حملے کیے ہیں۔ لوئر دیر میں جندول میں تھانہ معیار کی پولیس چیک پوسٹ مزید پڑھیں