جماعت اسلامی کا کالا بلدیاتی قانون کیخلاف ”کراچی بچاؤ مارچ ”، سندھ اسمبلی پر دھرنے کا اعلان

کراچی(صباح نیوز )جماعت اسلامی کے تحت سندھ حکومت کے کالے بلدیاتی قانون ،شہری اداروں پر قبضے کے خلاف اور کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کے مسائل کے حل اور جائز وقانون حق کے لیے اتوار کو ایم اے جناح مزید پڑھیں