تعلیم کے فروغ اور مستحق طلبہ کو ایک لاکھ لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت نے اپنے آخری بجٹ 2023-24 میں تعلیم کے فروغ اقدامات اور مستحق طلبہ کو ایک لاکھ لیپ ٹاپ دینیکا اعلان کیا ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں اپنی بجٹ تقریر کے دوران کہا کہ مزید پڑھیں