بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں4کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

 سری نگر(صباح نیوز) بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں4کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔  دو نوجوانوں کوضلع کولگام  اور دونوجوان کوضلع کپواڑہ میں شہید کیا گیا ۔ بھارتی فوج کی بھاری جمعیت نے جنوبی ضلع کولگام کے ڈی ایچ مزید پڑھیں