بھارتی انتخابات: پاکستان کے نقشِ قدم پر؟ : تحریر تنویر قیصر شاہد

19اپریل2024سے بھارت میں لوک سبھا یا قومی اسمبلی کے عام انتخابات کا آغاز ہورہا ہے۔ بھارت کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہا جاتا ہے ۔ ہم پاکستانیوں کو اگرچہ اِس سے اختلاف ہے لیکن دنیا بوجوہ اِس بات مزید پڑھیں