بنگلہ دیش: عبوری حکومت کے سربراہ کا اصلاحات سے قبل الیکشن نہ کرانے کا اعلان

ڈھاکہ (صباح نیوز)بنگلہ دیش کے عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے بنگلہ دیش میں عام انتخابات کی مدت کے حوالے سے مقررہ وقت دینے سے انکار کرتے ہوئے ملک میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔بنگلہ دیشی اخبار مزید پڑھیں