برائلر کی قیمت میں 123روپے فی کلو اضافہ

بورے والا(صباح نیوز)برائلر گوشت کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا،15روز کے دوران برائلر کی قیمت میں 123روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح ضلع وہاڑی میں بھی گزشتہ 15روز کے دوران برائلر مرغی کا مزید پڑھیں