بجلی بلوں کی ادائیگی کے طریقہ کار میں تبدیلی پر عملدرآمد شروع، صارفین کو سال میں صرف ایک بار بل اقساط میں ادا کرنے کی سہولت ملے گی

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت نے بجلی بلوں کی ادائیگی کے طریقہ کار میں تبدیلی پر عملدرآمد شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نئے طریقہ کار کے تحت صارفین اب سال میں ایک ہی بار بلوں پر قسط کرا سکیں گے، نیپرا مزید پڑھیں