اے این ایف کی کارروائی ،دوگاڑیوں سے منشیات برآمد ،4ملزمان گرفتار

اسلام آباد(صباح نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے موٹروے ٹول پلازہ کے قریب دو گاڑیوں سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے ایک خاتون سمیت 4ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق اے این ایف انٹیلی جنس اور اے مزید پڑھیں