اپوزیشن نے منفی سیاست سے قومی مفادات کو نقصان پہنچایا،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے منفی سیاست سے قومی مفادات کو نقصان پہنچایا، انتقام کی سیاست ہمارا شیوہ نہیں، انصاف کی عملداری پر یقین رکھتے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے اراکین صوبائی اسمبلی مزید پڑھیں