الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی کا ملک بھر میں احتجاج، متعدد سڑکیں بند، فیض آباد پر شدید ہنگامہ آرائی

اسلام آباد(صباح نیوز) فیصلے کے بعد ملک کے تمام شہروں میں پی ٹی آئی کے کارکنان سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے الیکشن کمیشن اور حکومت کے خلاف نعرے بازی شروع کردی۔ کارکنوں نے ملک بھر میں الیکشن کمیشن مزید پڑھیں