الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 11 سابق اراکین کو نا اہل قرار دے دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر قومی اسمبلی کے سابق 11 اراکین کو نا اہل قرار دے دیا جبکہ سندھ اسمبلی کے 7 سابق اراکین کو بھی نا اہل قراردے دیا گیا۔تفصیلات کے مزید پڑھیں