الخدمت نے ماہ رمضان میں ہزاروں مستحقین میں راشن تقسیم کیا، نویدعلی بیگ

کراچی(صباح نیوز) چیف ایگزیکٹو الخدمت نوید علی بیگ نے کہا ہے کہ الخدمت کے شعبہ کمیونٹی سروسز نیر مضان فوڈ پیکیج کے تحت غریبوں اور ضرورت مندوں کو ماہ مقدس کی مبارک ساعتوں میں شریک کرنے کیلئے ہزاروں راشن بیگ مزید پڑھیں