اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلہ بننے کا مقابلہ آخر کب تک؟ : تحریر انصار عباسی

اسٹیبلشمنٹ کا سیاست میں کردار ختم ہونا چاہیے۔ یہ ہے اصول کی بات جو ہم سب کرتے رہتے ہیں اور اکثر جو تجزیوں او رتبصروں میں کہی سنی جاتی ہے۔ آئین و قانون کے تحت بھی ایسا ہی ہونا چاہیے مزید پڑھیں