اسلامی جمعیت طلبہ کا خیبرپختونخوا جامعات میں انسداد ہراسمنٹ کمیٹیاں قائم کرنیکا خیرمقدم

پشاور(صباح نیوز)ناظم اسلامی جمعیت طلبہ خیبرپختونخوا اسفندیار عزت نے کہاہے کہ وزیر اعلی کا سرکاری جامعات میں انسداد ہراسمنٹ کمیٹیاں قائم کرنے اور انسدا ہراسانی قوانین کے نفاذ کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ اپنے جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ مزید پڑھیں