اسلام کا عادلانہ نظام ہی پاکستان کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کر سکتا ہے۔ محمد کاشف چوہدری

اسلام آباد (  صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی اسلام آباد و اُمیدوار بر ائے قومی اسمبلی این 53محمد کاشف چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام کا عادلانہ نظام ہی پاکستان کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کر سکتا ہے، مزید پڑھیں