ارشد شریف کی ناگہانی وفات کو جواز بناکر بے بنیاد الزامات درست نہیں،لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار

راولپنڈی(صباح نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخارنے کہا ہے کہ سینئر صحافی ا رشد شریف کی ناگہانی وفات کو جواز بناکر بے بنیاد الزامات درست نہیں،معاملے کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات ہونی چاہئے،حکومت سے درخواست کی مزید پڑھیں